ماویٰ ایجوکیشنل فائونڈیشن

فارم برائے ممبر شپ

محترم و مکرم سیکرٹری صاحب السلام و علیکم
میں(نام) (ولدیت)
اپنے آپ کو ماویٰ ایجوکیشنل فائونڈیشن میں شمولیت کے لیے پیش کرتا ہوں۔چنانچہ میں
مبلغ روپے ماہانہ انفاق فی سبیل اللہ ادا کرتا رہوں گا/ رہوںگی یابطور
ہدیہ/صدقہ/ زکوٰۃ پیش خدمت ہے ۔
مزید براںماویٰ ایجوکیشنل فائونڈیشن کے اغراض ومقاصدکے لیے حتیٰ الوسع عملی تعاون بھی پیش کرتا رہوں گا۔
اللہ تعالیٰ میرے اس انفاق جان و مال کو قبول فرمائے اور مجھے اپنے دین متین کی بالعلوم اور اپنی کتاب حکیم کی بالخصوص خدمت کی توفیق عطا فرمائے
مکمل پتہ

موبائل نمبر ای میل
شناختی کارڈ نمبر
تاریخ
دستخط